سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان وسیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے برادر حسن عارف کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا دوبارہ مرکزی صدر منتخب ہونے پر ان کے لیے نیک دلی خواہشات کا اظہارِ کیا ہے اوربرادر عزیز کو ہدیہ تبریک
قم المقدس۔ آج اسرائیل ماضی کی نسبت زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے، حماس نے بہادری اور بصیرت کی شاندار تاریخ رقم کی ہے۔ طوفان الاقصیٰ نے خطے میں ہونے والی تمام سازشوں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و مجلس
تفصیلات کے مطابق قم المقدس میں موسسہ باقر العلوم کے زیر اہتمام جاری ورکشاپ میں سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم نے شرکاء سے حالیہ فلسطین اسرائیل جنگ کے عنوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جبہتہ المقاومت نے مشرق وسطی میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا
برصغیر کے مسلمانوں نے جب متحد ہو کر 1905 میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی اور برطانوی استعمار کے خلاف آزادی کی تحریک شروع کی تو مسلمانوں کی یہ باہمی وحدت کانگریس کے لئے قابل قبول تھی نہ برطانوی استعمار مسلمانوں کی ابھرتی ہوئی سیاسی قوت کو برداشت
آزادی کا جو تصور بانی پاکستان قائد اعظم حضرت محمد علی جناحؒ اور ان کی تحریکِ آزادی کے عظیم ساتھیوں نے دیا تھا بوجوہ ہم اس سے فاصلہ اختیار کرچکے ہیں۔ وطن عزیز کے قیام کا بنیادی مقصد ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا جس میں شہریوں کو
مجلس علماء امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ نے اپنے ایک بیان میں توہین صحابہ بل کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور کہا: مذہبی قوانین میں کسی قسم کی تبدیلی سے پہلے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا اور اعتدال
سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے یوم شہادت شہید عارف حسین الحسینیؒ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید حسینیؒ کی شہادت کربلائی کرداروں کا تسلسل ہے کیونکہ شہید حسینیؒ نے بھی شہدائے
اِنَّ الْحُسین مِصباحُ الْهُدی وَ سَفینَۃ الْنِّجاة۔ بے شک امام حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔ امام حسین علیہ السلام وہ چراغ ہیں جو ظلمتوں میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو ہدایت کے راستے پر گامزن کرتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام کی تحریک کا مقصد
گزشتہ روز قم المقدس میں حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ نے وفد کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے ملاقات کی۔ حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر محمد بومیان وفد
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنسوں کے سلسلہ کی اس سال کی تیسری کانفرنس کا انعقاد کوٹ ادو میں ہوا۔ کانفرنس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے مبلغین امامیہ و آئمہ مساجد
