(اسلام آباد) مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والے مبلغین امامیہ کے مرکزی اجتماع بعنوان غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ بزرگ عالم دین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا غدیر کی حفاظت تمام عاشقانِ ولایت و امامت
(اسلام آباد) ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے بین الاقوامی ادارہ الباقر کی طرف سے منعقدہ قدس افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا فلسطینی مزاحمت کار امت مسلمہ کی ناموس اور غیرت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ ح۔ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی معروف عربی چینل المسیرہ کے ٹاک شو میں غزہ کی صورتحال پر اہم گفتگو حجت الاسلام والمسلمین سید شفقت حسین شیرازی نے المسیرہ کے معروف صحافی محمد الزبیدی کے
تحریر: ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی ایک زمانہ تھا کہ برصغیر کے مسلمانوں کی آواز امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کے لئے ایک موثر آواز تھی۔ امت مسلمہ کا درد علامہ اقبال ؒ نے جس انداز سے اپنے منظوم کلام میں بیان کیا وہ بھی کم نظیر
إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سرمایہ ملت، مفسر قرآن کریم,،محسنِ ملت علامہ شيخ محسن على نجفى (قدس سرہ) کی رحلت سے ملت ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کی جدائی پر پوری قوم کو، ان کے تمام رفقاء و شاگردوں،
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی ایک فعال علمی و تنظیمی شخصیت ہیں۔ آپ علوم دینیہ میں درس خارج مکمل کرنے کے علاوہ علمِ اقتصاد میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی ہیں۔ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی مجلس وحدت مسلمین کے بانی رکن اور شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ ان کی تنظیمی زندگی کا دورانیہ ان کے زمانہ طالب علمی سے آج تک چار عشروں سےزائد عرصہ پر محیط ہے۔ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تنظیمی فعالیت کے علاوہ دینی و اجتماعی فرائض کی ادائیگی کے لیے بین الاقوامی ادارہ الباقرؑ کی نیز بنیاد رکھی جو اپنے اغراض و مقاصد کی روشنی میں فعالیت انجام دے رہا ہے۔ آپ پاکستان میں قائم ایک وسیع تبلیغی نظام (مجلس علماامامیہ پاکستان) کے بھی سربراہ ہیں جو معاشرے میں تبلیغ دین کی تقویت میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔
سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ پارہ چنار ایک خوبصورت وادی ہے اسٹریٹیجک اور جیو پولیٹیکل اعتبار سے ایک حساس سرحدی علاقہ ہے اور اس علاقے کی محب وطن عوام ملک کی
تفصیلات کے مطابق سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے پاکستان کی معروف خطیب اور مذہبی و سماجی شخصیت علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی موسسہ باقرالعلوم قم المقدس میں ملاقات اور سربراہ امور خارجہ کی
ترکی دنیائے اسلام کا ایک اہم ملک سمجھا جاتا ہے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے سادہ لوح مسلمانوں کی نگاہیں ترکی پر لگی رہتی ہیں. ہمارے ہاں میڈیا پر جو ترکی کا چہرہ دکھایا جاتا ہے اس میں مبالغہ آرائی سے کام لیا جاتا ہے اور ترکی کو
تفصیلات کے مطابق کل رات اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال میں موجود زخمی بچوں پر بمباری کی مزمت کرتے ہوئے سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کربلائے غزہ میں صیہونیوں کا ہسپتال میں موجود زخمی
