بانیان پاکستان اسے ایک ایسی ریاست دیکھنا چاہتے تھے جہاں معاشرے کے تمام لسانی، مذہبی، دینی اور علاقائی شناخت کے حامل طبقات مساوی زندگی گزار سکیں۔ جہاں تمام طبقات کے حقوق محفوظ اور محرومیاں دور ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ
سال 2010 کے بعد دنیائے اسلام میں عوامی بیداری کی ایک لہر اٹھی، جس کی موج پر سوار ہو کر امریکہ اور اسکے علاقائی اتحادیوں نے خطے کے امن و استحکام کو تباہ کیا اور اپنی مرضی کے مطابق اسے ڈائریکشن دیکر اسرائیل مخالف قوتوں کو کمزور یا ختم کرنے
علم و تقویٰ، عزت و شرف، عدل و انصاف، جود و کرم اور سخاوت و شجاعت کے پیکر امیر المومنین علی ابن ابی طالب (ع) کی میلاد مسعود کے موقع پر حضرت ولی عصر (عج) اروحنا لہ الفدا، رہبر مسلمینِ عالم آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای حفطہ
یمن قدیم تاریخ سے بہت اہمیت کا حامل ملک ہے۔ تاریخ عرب کا ہر طالب علم اہل یمن کی حکمت وبصیرت اور شجاعت کی گواہی دیتا ہے۔ جب سے اس ملک میں تیل کے ذاخائر برامد ہوئے اس وقت سے عالمی طاقتوں اور ہمسایہ ممالک کی لالچی نگاہیں اس پر
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے ایام اور شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ مجلس مذاکرہ کی صدارت کی۔ مجلس مذاکرہ سے اپنے
لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ (الحدید/25) "بیشک ہم نے اپنے رسولوں کو روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور عدل کی ترازو اتاری تاکہ لوگ انصاف پر قائم ہوں” امام خمینیؒ کے قیام کا مقصد بھی وہی تھا جو انبیائے
رہبر کبیر حضرت امام خمینیؒ کے قیام کا مقصد وہی تھا جو ابنیاء کی بعثت کا مقصد تھا یعنی وہ معاشرے میں عدل الہی قائم کرنا چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر
برادر یعقوب حسینی کی وفات سے جہاں انکے اھل خانہ کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے وہاں مجلس وحدت بھی ایک مخلص ومجاھد وبابصیرت لیڈر سے محروم ہو گئی۔ وہ ایک نڈر اور بے باک نوجوان رہنما تھے جو قومی جدوجہد کے دوران ہمیشہ صف اول میں کھڑے ہوتے تھے۔
قم المقدس میں منعقدہ حمایت کشمیر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علما امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ کشمیر امت اسلامیہ کے جسم کا حصہ ہے جسے کبھی فراموش
حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔ اہل سنت علمائے کرام اگر اس نصاب پر متفق ہیں تو