شام کے صدر بشار الاسد کا مارچ میں دورہ امارات اور اب اچانک دورہ تہران عالمی اور علاقائی حالات میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے افراد کی توجہ کا مرکز ہے۔ اور ان افراد کے اذہان میں کئی ایک سوالات جنم لے رہے ہیں۔ امریکہ ، اسرائیل، ترکی،
عید سعید فطر روزہ داروں کے لیے اللہ تعالی کا انعام ہے۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں عید اس کے لیے ہے جس کی نماز اور روزہ اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں قبول ہے۔ عید سعید فطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام کی
گزشتہ روز ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے حوزہ علمیہ قم میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیر اہتمام م منعقدہ یوم القدس کی ایک تقریب اور دعوت افطار سے خطاب
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے حوزہ علمیہ قم میں منعقدہ سپورٹ کشمیر فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے قیام کا مقصد مذہبی، سیاسی، معاشی و ثقافتی ہر
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے گزشتہ روز بیروت میں عالمی مجمع برائے حمایت از مزاحمت ”التجمع العالمي لدعم خيار المقاومة “ کے سیکرٹری جنرل جناب یحیٰ غدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علما ء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ اختلافات کے باوجود ہم اس حساس موقع پر پاکستان کے اندر امریکی مداخلت کی شدید مذمت کرتے
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی دعوت پر سفارت پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے موسسہ باقر العلومؑ کے زیر اہتمام جاری دورہ اعلام الہدایہ کے مکمل ہونے پر منعقد کی گئی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ موسسہ باقر العلومؑ کی طرف
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم: مَوتُ العالِمِ ثُلمَةٌ في الإسلامِ لا تُسَدُّ ما اختَلَفَ اللَّيلُ و النَّهارُ انا لله و انا الیه راجعون عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، اسلام اور اہل بیت ؑ کی حریم کے محافظ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی وفات
گزشتہ ہفتے کی سیاسی خبروں میں وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کو خاصی مقبولیت ملی کہ: ” تم کیا سمجھتے ہو، ہم تمہارے غلام ہیں کہ تم جو کہو گے ہم مان لیں گے؟۔” گزشتہ اتوار پاکستان میں تعینات یورپی ممالک کے ۲۲ سفارتی مشنز کے سربراہوں نے
