ادارہ الباقرؑ کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ادارے کی ہیئت مدیرہ کے ساتھ مشاورت کے بعد بزرگ عالم دین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو ادارہ الباقرؑ کی سرپرستی کی پیشکش کی جسے علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے قبول کر لیا۔ اس موقع پر اظہار
Category: خبریں
خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی طرف سے موسسہ باقر العلوم قم المقدس میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی کے اعزاز میں دعوت ضیافت۔ دنوں رہنماوں نے ملاقات میں ملکی و

شہید قاسم سلیمانیؒ کی برسی کی مناسبت سے تہران میں شہید قاسم سلیمانیؒ گلوبل ہیرو کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں درجنوں بین الاقوامی شخصیات، دانشوروں اور رہنماوں نے شرکت کی۔ پاکستان کی طرف سے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس

عالمی مجمع حمایت از مزاحمت کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی طرف سے شام کے سفیر علی عبدالکریم کے اعزاز میں تقریب
عالمی مجمع برائے حمایت از مزاحمت کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی طرف سے بیروت میں اپنا سفارتی دورانیہ مکمل کرنے پر شامی سفیر جناب علی عبدالکریم کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مجمع کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے دیگرا اراکین کے ساتھ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت

چہلم امام حسینؑ کے زائرین کی مشکلات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا عراقی حکام اور رہنماوں سے مسلسل رابطہ، مشکلات کے حل کا مطالبہ

زائرین حضرت ابا عبداللہ الحسینؑ کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی حکام اور رہنماوں سے رابطہ کیا اور زائرین کی مشکلات کے فوری حل کا

غدیر و عاشورا کی مناسبت سے مجلس علماء امامیہ کے سالانہ علاقائی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز گجرات میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ اور چکوال کے اضلاع سے آئمہ جمعہ جماعت اور مبلغین امامیہ

مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سالانہ اجتماعات کے سلسلے میں گزشتہ روز سرگودھا میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس علاقائی کانفرنس میں مقامی اضلاع سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد اور خوشاب سے سینکڑوں مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔ کانفرنس سے جید علمائے کرام نے خطاب

گزشتہ روز سرگودھا میں مجلس علماء امامیہ پاکستان کے چھٹے سالانہ اجتماع کے سلسلے میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مقامی اضلاع سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد اور خوشاب سے سینکڑوں مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی

ہم ہر اس تحریک کے حامی ہیں جس کی بنیاد ظلم سے نفرت پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تہران میں منعقدہ ایک کانفرنس میں کیا۔