انا لله وانا اليه راجعونبرادر عزیز و ارجمند جناب حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی والدہ مکرمہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ مغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور برادر عزیز جناب علامہ سید حسنین عباس گردیزی و
Category: بیانات
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّاإِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ رضاً بقضائك وتسليماً لأمرك برادر بزرگوار سید ثاقب نقوی ملک و ملت کا سرمایہ تھے۔ انکی رحلت ایک نا قابل تلافی خسارہ ہے۔ آپ داعی وحدت اسلامی اور اسلام ناب محمدیؐ کے معروف شاعر و ادیب و سکالر و مفکر ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق
سرنوشتِ کربلا کردارِ حضرت زینب ؑ کے بغیر ادھوری اور نامکمل ہے۔ کربلا کے مکتب ِجہاد ،مقاومت و شہادت کے سپہ سالار فرزندِ رسول ؐحضرت امام حسین ؑ ہیں تو محافظِ اہدافِ کربلا و خونِ شہداء اور جہادِ بیان کی سخنور و ظلم کے ایوانوں کو سرنگوں کرنے والی سپہ
عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام سید علی خامنہ ای دام ظلہ ، ایرانی قوم اور دنیا بھر کے حامیان انقلاب اسلامی کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔ عشرہ فجر کے ایام وہ دن ہیں جب سرزمین ایران
مومنین کے سرور و سردار، مولای متقیان، دین کے مددگار، پیغمبر اکرمؐ کے برحق جانشین مولود کعبہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے جشن ولادت کی مناسبت سے تمام اہل اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امیر المومنین حضرت علیؑ وہ عظیم ہستی ہیں عدل میں دنیا جن
انا للہ و انا الیہ راجعون برادر عزیز و ارجمند جناب مولانا سید اقتدار حسین نقوی( صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین، جنوبی پنجاب) کی والدہ گرامی کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ والدین کی فضیلت اور زندگی میں ان کے وجود مبارک کی برکت و
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ استاد العلماء، زین الاتقیاء علامہ غلام حسن جاڑاؒ کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ علامہ غلام حسن جاڑا مرحوم و مغفور کی مکتب اہل بیتؑ کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں۔ آپؒ نے درسگا ہ آل محمدؑ میں
رضا بقضائہ و تسلیما لامرہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم انا لا نعلم منہ الا خیرا برادر شجاعت علی بلتی کے والد بزرگوار زوار علی محمد کے انتقال پر افسوس ہوا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین خصوصا اولاد کے لیے صبر و رضا اور
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر برادر حسن عارف کو ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی اورتنظیمی ذمہ
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی زیارات کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کو درپیش