رضا بقضائہ و تسلیما لامرہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم انا لا نعلم منہ الا خیرا

برادر شجاعت علی بلتی کے والد بزرگوار زوار علی محمد کے انتقال پر افسوس ہوا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین خصوصا اولاد کے لیے صبر و رضا اور مرحوم کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا ہے۔ اللہ تعالی بحق محمد و آل محمد مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے۔

شفقت حسین شیرازی

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے