ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معروف عرب ٹی وی چینل المنار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا خطے میں مزاحمتی بلاک مضبوط ہورہا ہے۔ بیروت میں قائم شام کےسفارت خانے میں منعقدہ

Read More

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر برادر حسن عارف کو ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی اورتنظیمی ذمہ

Read More

گزشتہ روز یعنی یکم صفر کو عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید کاظم حائری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مرجع تقلید کی ذمہ داری سے خود کو الگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اعلان میں کہا : کیوں کہ انکی عمر زیادہ

Read More

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی زیارات کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کو درپیش

Read More

چہلم امام حسینؑ کے زائرین کی مشکلات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا عراقی حکام اور رہنماوں سے مسلسل رابطہ، مشکلات کے حل کا مطالبہ

Read More

زائرین حضرت ابا عبداللہ الحسینؑ کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی حکام اور رہنماوں سے رابطہ کیا اور زائرین کی مشکلات کے فوری حل کا

Read More

اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔ مملکت خداداد پاکستان اللہ تبارک و تعالی کی عظیم نعمت ہے۔ بانیان پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور ان کے ساتھیوں کے پیش نظرایک ایسا خود مختار، آزاد اور مستحکم پاکستان تھا جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے ااور اقوام سے

Read More

غدیر و عاشورا کی مناسبت سے مجلس علماء امامیہ کے سالانہ علاقائی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز گجرات میں عظمت  غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ اور چکوال کے اضلاع سے آئمہ جمعہ جماعت اور مبلغین امامیہ

Read More

نبی کریمؐ نے اپنی رحلت سے پہلے امت کو قرآن و اہل بیتؑ سے تمسک رکھنے کی خصوصی تاکید کی تھی۔ حدیث ثقلین میں ارشاد ہوا کہ جب تک تم ان دونوں یعنی قرآن و اہل بیتؑ سے متمسک رہو گے کبھی بھی گمراہ نہیں ہو گے۔ اس لئے قرآن

Read More

مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سالانہ اجتماعات کے سلسلے میں گزشتہ روز سرگودھا میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس علاقائی کانفرنس میں مقامی اضلاع سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد اور خوشاب سے سینکڑوں مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔ کانفرنس سے جید علمائے کرام نے خطاب

Read More