دی گلوبل فورم فار سپورٹ آف ری زسٹنس آپشن کے زیر اہتمام بیروت میں منعقدہ قدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علماء امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ مزاحمت اور استقامت جاری رہی
Author: admin
پندرہ رمضان المبارک آسمانِ امامت کے دوسرے تاجدار کریم ِاہلِ بیتؑ حضرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت کا دن ہے۔ اس پرمسرت موقع پر اہلِ بیتؑ اطہار کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔ بے انتہا جود و سخا کی وجہ
یہ دن سرزمین مقدس فلسطین اور قدس شریف پر ناجائز قبضے اور ظلم وناانصافی کے ذریعے اسرائیل نامی صیہونی ریاست کے قیام اور مقامی لوگوں کی حق تلفی کی یاد میں ہر سال ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو منایا جاتا ہے. اس دن بے بس فلسطینیوں پر ڈھائے
یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علما امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے دعویدار حکمران انتخابات سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں جو
ادارہ الباقرؑ کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ادارے کی ہیئت مدیرہ کے ساتھ مشاورت کے بعد بزرگ عالم دین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو ادارہ الباقرؑ کی سرپرستی کی پیشکش کی جسے علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے قبول کر لیا۔ اس موقع پر اظہار
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے نیمہ شعبان کے موقع پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا: حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت کا دن اللہ تعالی کے بابرکت ترین
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی طرف سے موسسہ باقر العلوم قم المقدس میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی کے اعزاز میں دعوت ضیافت۔ دنوں رہنماوں نے ملاقات میں ملکی و
انا لله وانا اليه راجعونبرادر عزیز و ارجمند جناب حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی والدہ مکرمہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ مغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور برادر عزیز جناب علامہ سید حسنین عباس گردیزی و
سرنوشتِ کربلا کردارِ حضرت زینب ؑ کے بغیر ادھوری اور نامکمل ہے۔ کربلا کے مکتب ِجہاد ،مقاومت و شہادت کے سپہ سالار فرزندِ رسول ؐحضرت امام حسین ؑ ہیں تو محافظِ اہدافِ کربلا و خونِ شہداء اور جہادِ بیان کی سخنور و ظلم کے ایوانوں کو سرنگوں کرنے والی سپہ
پاکستان آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اور اس ملک کے شہریوں کی اکثریت مذھبی اعتبار سے اہل سنت ہیں ۔ جبک شیعہ مذھب کے شہریوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ شیعہ کی تعداد کسی لحاظ سے کم نہیں اور یہ غیر موثر نہیں
