مسجد و امامبارگاہ قصر ابوطالبؑ راولپنڈی کینٹ کے امام جمعہ علامہ سید محسن ھمدانی نے گزشتہ روز قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں باہمی
Author: admin
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سلسلہ وار اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کے سلسلہ میں دوسری کانفرنس امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے موسسہ باقر العلوم قم المقدس کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے ساتویں سالانہ سلسلہ وار اجتماعات کے سلسلے کا دوسرا اجتماع بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات میں منعقد ہوا جس میں بالائی پنجاب کے مختلف اضلاع سے مبلغین امامیہ و آئمہ مساجد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین دین کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنسوں کے سلسلہ کی اس سال کی دوسری کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات میں ہوا۔ کانفرنس میں بالائی پنجاب کے مختلف اضلاع سے
شرکاء نے ملت اسلامیہ کے باہمی رابطوں، تبادلہ خیالات، مسائل کے حل کیلئے مشاورت اور باہمی ہم آہنگی کو بڑھانے کی ضرورت پر تاکید کی۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی طرف
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں منعقدہ مبلغین امامیہ اور آئمہ مساجد کے ساتویں سالانہ اجتماع (عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس) سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
تمام اہل اسلام کو عید ولایت و امات مبارک ہو۔ عید غدیر کو آئمہ اہل بیتؑ نے عید اللہ الاکبر، یوم العھد المعھود اور یوم المیثاق الماخوذ جیسی تعبیرات سے یاد کیا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آئمہ اہل بیتؑ کے نزدیک عید غدیر کا دن انتہائی اہمیت
ادارہ الباقرؑ کے شعبہ تبلیغات "مجلس علماء امامیہ پاکستان” کے زیر اہتمام سرگودھا میں سالانہ علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر وعاشورا کانفرنس” منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع سے آئمہ مساجد اور مبلغین امامیہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مبلغین امامیہ کے اجتماع سے بزرگ عالم دین، چئیرمین ایم
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں منعقدہ عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا جان دے دیں گے لیکن آزادی اور خود مختاری کے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدس میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی