مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں منعقدہ مبلغین امامیہ اور آئمہ مساجد کے ساتویں سالانہ اجتماع (عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس) سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
Year: 2023
تمام اہل اسلام کو عید ولایت و امات مبارک ہو۔ عید غدیر کو آئمہ اہل بیتؑ نے عید اللہ الاکبر، یوم العھد المعھود اور یوم المیثاق الماخوذ جیسی تعبیرات سے یاد کیا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آئمہ اہل بیتؑ کے نزدیک عید غدیر کا دن انتہائی اہمیت
ادارہ الباقرؑ کے شعبہ تبلیغات "مجلس علماء امامیہ پاکستان” کے زیر اہتمام سرگودھا میں سالانہ علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر وعاشورا کانفرنس” منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع سے آئمہ مساجد اور مبلغین امامیہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مبلغین امامیہ کے اجتماع سے بزرگ عالم دین، چئیرمین ایم
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں منعقدہ عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا جان دے دیں گے لیکن آزادی اور خود مختاری کے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدس میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی
حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے شاگرد رشید، ممتاز دینی درسگاہ مدرسہ الولایہ اسلام آباد اور حوزہ علمیہ امام محمد باقرؑ دمشق کے سابق ہونہار طالب علم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید غیور الحسنین کو المصطفیٰ بین الاقوامی یونیورسٹی قم المقدس سے اسلامی فلسفہ میں پی ایچ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ انتہائی مخلص اور باہمت تنظیمی ساتھی اور عالم باعمل جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید تصور حسین جوادی کے ارتحال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ تصور حسین جوادی ملی درد رکھنے والے ایک دلیر اور پاکیزہ انسان تھے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان ،یوتھ ونگ (وحدت یوتھ) کے نومنتخب مرکزی صدر جناب مولانا تصور حسین کو ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے برادر مولانا تصور حسین کی توفیقات خیر میں اضافے کی دعا ہے۔ جناب مولانا تصور حسین ایک انتہائی مخلص، فہمیدہ
قم المقدس میں مقیم حجازی کمیونٹی نے شہدا ئے قطیف کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں متعدد بین الاقوامی شخصیات اور رہنما شریک تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی کے موقع پر تسلیت پیش کرتا ہوں۔ امام خمینیؒ ایک عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے مستضعف قوموں کو جبر و ستم کے مقابلے میں کھڑے ہو جانے کی ہمت اور طاقت دی۔ امام خمینیؒ اپنی فکر اور عمل میں