ان دنوں ایران اور امریکہ کے درمیان پس پردہ ایک گھمسان کی جنگ جاری ہے۔امریکہ نے مجبور ہوکر مختلف ذرائع سے تین پیغامات بھجوائے ہیں۔ آخری پیغام عمان کے توسط سے تہران کو موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں واشنگٹن نے تہران سے چند نئے مطالبات اور چند پرانے تنازعات
Month: 2022 نومبر
ایران میں کیا ہورہا ہے اور تہران نے اب تک اس کے خلاف فیصلہ کن اقدام کیوں نہیں کیا؟۔اس کا جواب یہ ہے کہ یہ ایک ترکیبی جنگ ہے جس کے ذریعے دشمن حکومت ایران کو خانہ جنگی میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔ دشمن نے اپنے ہدف کے حصول کے لیے
رضا بقضائہ و تسلیما لامرہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم انا لا نعلم منہ الا خیرا برادر شجاعت علی بلتی کے والد بزرگوار زوار علی محمد کے انتقال پر افسوس ہوا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین خصوصا اولاد کے لیے صبر و رضا اور
عالمی مجمع حمایت از مزاحمت کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی طرف سے شام کے سفیر علی عبدالکریم کے اعزاز میں تقریب
عالمی مجمع برائے حمایت از مزاحمت کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی طرف سے بیروت میں اپنا سفارتی دورانیہ مکمل کرنے پر شامی سفیر جناب علی عبدالکریم کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مجمع کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے دیگرا اراکین کے ساتھ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معروف عرب ٹی وی چینل المنار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا خطے میں مزاحمتی بلاک مضبوط ہورہا ہے۔ بیروت میں قائم شام کےسفارت خانے میں منعقدہ
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر برادر حسن عارف کو ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی اورتنظیمی ذمہ