غدیر و عاشورا کی مناسبت سے مجلس علماء امامیہ کے سالانہ علاقائی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز گجرات میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ اور چکوال کے اضلاع سے آئمہ جمعہ جماعت اور مبلغین امامیہ
Month: 2022 جولائی
نبی کریمؐ نے اپنی رحلت سے پہلے امت کو قرآن و اہل بیتؑ سے تمسک رکھنے کی خصوصی تاکید کی تھی۔ حدیث ثقلین میں ارشاد ہوا کہ جب تک تم ان دونوں یعنی قرآن و اہل بیتؑ سے متمسک رہو گے کبھی بھی گمراہ نہیں ہو گے۔ اس لئے قرآن
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سالانہ اجتماعات کے سلسلے میں گزشتہ روز سرگودھا میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس علاقائی کانفرنس میں مقامی اضلاع سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد اور خوشاب سے سینکڑوں مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔ کانفرنس سے جید علمائے کرام نے خطاب
گزشتہ روز سرگودھا میں مجلس علماء امامیہ پاکستان کے چھٹے سالانہ اجتماع کے سلسلے میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مقامی اضلاع سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد اور خوشاب سے سینکڑوں مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی
نبی اکرمؐ فرماتے ہیں:” عید غدیر میری امت کی برترین عیدوں میں سے ایک ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنے بھائی علی ابن ابی طالبؑ کو اپنی امت کا علمبردار منصوب کروں تاکہ میرے بعد میری امت آپؑ کے ذریعے ہدایت حاصل کر سکے۔
ہم ہر اس تحریک کے حامی ہیں جس کی بنیاد ظلم سے نفرت پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تہران میں منعقدہ ایک کانفرنس میں کیا۔