مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں منعقدہ  عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا  جان دے دیں گے لیکن آزادی اور خود مختاری کے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Read More