ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے امام خمینیؒ کی برسی کے ایام کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے حضرت