اس وقت دنیا کی نگاہیں کابل پر جمی ہوئی ہیں کہ یہ اچانک طالبان کیسے چھا گئے۔ یہ طالبان کیا کرنے والے ہیں؟ انکا طرزِ حکمرانی کیا ہو گا؟۔ حالات کس طرف جائیں گے؟ کیا طالبان کے مستقبل کے اقدامات اب تک سامنے آنے والے ان کے بیانات کے مطابق

Read More