حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شاہ پور ضلع سرگودھا سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ 31 جولائی 1965 کو علاقے کے معروف سماجی، سیاسی، مذہبی و دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے
Category: سوانح حیات
سوانح حیات