تفصیلات کے مطابق عالم مجاہد علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی اور شھداء پارہ چنار ، شہید القدس رھبر تحریک حماس فلسطین اسماعیل ھنیئہ اور شہید القدس الحاج فواد شکر ودیگر شھداء کی مناسبت سے رواق دار الرحمہ حرم مطہر رضوی میں تبلیغات اسلامی مدیریت زائرین غیر
Category: خبریں
خبریں
(اسلام آباد) بین الاقوامی ادارہ الباقر کے شعبہ تبلیغات "مجلس علماء امامیہ پاکستان” کی تاسیس کے گیارہ سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں علمائے امامیہ کا مرکزی اجتماع بعنوان غدیر و عاشورا کانفرنس منعقد ہوا۔ دیگر ایجنڈے کے ساتھ ساتھ پروگرام میں مہدویت کے عنوان سے ادارہ الباقر کی
بین الاقوامی ادارہ الباقر کے تعلیمی شعبہ موسسہ باقر العلوم قم المقدس کی زیر نگرانی الباقر ورچوئل انسٹی ٹیوٹ قائم کیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح ادارہ کے شعبہ تبلیغات "مجلس علماء امامیہ” کے اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی اجتماع بعنوان غدیر و عاشورا کانفرنس میں سینیٹر علامہ راجا ناصر
(اسلام آباد) بین الاقوامی ادارہ الباقر کے شعبہ تبلیغات کے ذیلی شعبہ "مجلس علما امامیہ پاکستان” کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کے مرکزی اجتماع بعنوان غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ الباقر کے موسس و بانی اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین
(اسلام آباد) مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والے مبلغین امامیہ کے مرکزی اجتماع بعنوان غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ بزرگ عالم دین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا غدیر کی حفاظت تمام عاشقانِ ولایت و امامت
(اسلام آباد) ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے بین الاقوامی ادارہ الباقر کی طرف سے منعقدہ قدس افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا فلسطینی مزاحمت کار امت مسلمہ کی ناموس اور غیرت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں
تفصیلات کے مطابق سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے پاکستان کی معروف خطیب اور مذہبی و سماجی شخصیت علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی موسسہ باقرالعلوم قم المقدس میں ملاقات اور سربراہ امور خارجہ کی
گزشتہ روز قم المقدس میں حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ نے وفد کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے ملاقات کی۔ حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر محمد بومیان وفد
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنسوں کے سلسلہ کی اس سال کی تیسری کانفرنس کا انعقاد کوٹ ادو میں ہوا۔ کانفرنس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے مبلغین امامیہ و آئمہ مساجد
مسجد و امامبارگاہ قصر ابوطالبؑ راولپنڈی کینٹ کے امام جمعہ علامہ سید محسن ھمدانی نے گزشتہ روز قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں باہمی