اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔ مملکت خداداد پاکستان اللہ تبارک و تعالی کی عظیم نعمت ہے۔ بانیان پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور ان کے ساتھیوں کے پیش نظرایک ایسا خود مختار، آزاد اور مستحکم پاکستان تھا جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے ااور اقوام سے

Read More

نبی اکرمؐ  فرماتے ہیں:” عید غدیر میری امت کی  برترین عیدوں میں سے ایک ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنے بھائی علی ابن ابی طالبؑ کو اپنی امت کا علمبردار منصوب کروں تاکہ میرے بعد میری امت آپؑ کے ذریعے ہدایت حاصل کر سکے۔

Read More

نبی اکرم کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے۔ مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا گستاخوں

Read More

حضرت فاطمہ بنت موسی ابن جعفرؑ  کی ولادت باسعادت کے ایام کی مناسبت سے امام عصرؑ ارواحنا لہ الفدا،  خاندان رسول (ص) اور ان کے تمام چاہنے والوں کو ہدیہ تبریک پیش ہے۔ حضرت فاطمہ بنت موسی ابن جعفرؑ صنفِ نسواں میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کے بعد واحد خاتون

Read More

مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی ہر کوشش قابل مذمت اور قائد و اقبال کے افکار سے انحراف ہے۔

Read More

ملت کی بیداری میں امامیہ نوجوانوں کا کردار ہمیشہ ہی کلیدی رہا ہے۔ امامیہ نوجوان نامساعد ترین حالات میں بھی بیداری ملت کا پرچم لیکر کھڑے نظر آئے ہیں۔ نظریے کی پختگی، تقوی، اخلاص، جذبہ اور تحرک امامیہ نوجوانوں کا ہمیشہ سے خاصا رہا ہے۔ آئی ایس او اپنے وجود

Read More

عید سعید فطر روزہ داروں کے لیے اللہ تعالی کا انعام ہے۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں عید اس کے لیے ہے جس کی نماز اور روزہ اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں قبول ہے۔ عید سعید فطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام کی

Read More

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم: مَوتُ العالِمِ ثُلمَةٌ في الإسلامِ لا تُسَدُّ ما اختَلَفَ اللَّيلُ و النَّهارُ انا لله و انا الیه راجعون عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، اسلام اور اہل بیت ؑ کی حریم کے محافظ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی وفات

Read More

شعبان المعظم نہایت عظمت اور برکت والا مہینہ ہے۔ اس مہینے کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ جل شانہ کا مہینہ ہے، جس نے میرے مہینے میں روزہ رکھا، میں قیامت کے دن اس کا

Read More

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے پشاور بم دھماکے کے افسوس ناک واقعہ کے موقع پر کہا پشاور دھماکے میں معصوم اور قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ان لوگوں کے دعووں کا پول کھول دیتا

Read More