إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سرمایہ ملت، مفسر قرآن کریم,،محسنِ ملت علامہ شيخ محسن على نجفى (قدس سرہ) کی رحلت سے ملت ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کی جدائی پر پوری قوم کو، ان کے تمام رفقاء و شاگردوں،

Read More

سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ پارہ چنار ایک خوبصورت وادی ہے اسٹریٹیجک اور جیو پولیٹیکل اعتبار سے ایک حساس سرحدی علاقہ ہے اور اس علاقے کی محب وطن عوام ملک کی

Read More

تفصیلات کے مطابق کل رات اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال میں موجود زخمی بچوں پر بمباری  کی مزمت کرتے ہوئے سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کربلائے غزہ میں صیہونیوں کا ہسپتال میں موجود زخمی

Read More

سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان وسیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے برادر حسن عارف کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا دوبارہ مرکزی صدر منتخب ہونے پر ان کے لیے نیک دلی خواہشات کا اظہارِ کیا ہے اوربرادر عزیز کو ہدیہ تبریک

Read More

قم المقدس۔ آج اسرائیل ماضی کی نسبت زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے، حماس نے بہادری اور بصیرت کی شاندار تاریخ رقم کی ہے۔ طوفان الاقصیٰ نے خطے میں ہونے والی تمام سازشوں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و مجلس

Read More

تفصیلات کے مطابق قم المقدس میں موسسہ باقر العلوم کے زیر اہتمام جاری ورکشاپ میں سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم نے شرکاء سے حالیہ فلسطین اسرائیل جنگ کے عنوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جبہتہ المقاومت نے مشرق وسطی میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا

Read More

آزادی کا جو تصور بانی پاکستان قائد اعظم حضرت محمد علی جناحؒ اور ان کی تحریکِ آزادی کے عظیم ساتھیوں نے دیا تھا بوجوہ ہم اس سے فاصلہ اختیار کرچکے ہیں۔ وطن عزیز کے قیام کا بنیادی مقصد ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا جس میں شہریوں کو

Read More

مجلس علماء امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ نے اپنے ایک بیان میں توہین صحابہ بل کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور کہا: مذہبی قوانین میں کسی قسم کی تبدیلی سے پہلے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا اور اعتدال

Read More

سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے یوم شہادت شہید عارف حسین الحسینیؒ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید حسینیؒ کی شہادت کربلائی کرداروں کا تسلسل ہے کیونکہ شہید حسینیؒ نے بھی شہدائے

Read More

اِنَّ الْحُسین مِصباحُ الْهُدی وَ سَفینَۃ الْنِّجاة۔ بے شک امام حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔ امام حسین علیہ السلام وہ چراغ ہیں جو ظلمتوں میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو ہدایت کے راستے پر گامزن کرتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام کی تحریک کا مقصد

Read More