مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ ح۔ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی معروف عربی چینل المسیرہ کے ٹاک شو میں غزہ کی صورتحال پر اہم گفتگو حجت الاسلام والمسلمین سید شفقت حسین شیرازی نے المسیرہ کے معروف صحافی محمد الزبیدی کے
Category: انٹرویوز
انٹرویوز
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی ایک فعال علمی و تنظیمی شخصیت ہیں۔ آپ علوم دینیہ میں درس خارج مکمل کرنے کے علاوہ علمِ اقتصاد میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی ہیں۔ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی مجلس وحدت مسلمین کے بانی رکن اور شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ ان کی تنظیمی زندگی کا دورانیہ ان کے زمانہ طالب علمی سے آج تک چار عشروں سےزائد عرصہ پر محیط ہے۔ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تنظیمی فعالیت کے علاوہ دینی و اجتماعی فرائض کی ادائیگی کے لیے بین الاقوامی ادارہ الباقرؑ کی نیز بنیاد رکھی جو اپنے اغراض و مقاصد کی روشنی میں فعالیت انجام دے رہا ہے۔ آپ پاکستان میں قائم ایک وسیع تبلیغی نظام (مجلس علماامامیہ پاکستان) کے بھی سربراہ ہیں جو معاشرے میں تبلیغ دین کی تقویت میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔
یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علما امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے دعویدار حکمران انتخابات سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں جو
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معروف عرب ٹی وی چینل المنار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا خطے میں مزاحمتی بلاک مضبوط ہورہا ہے۔ بیروت میں قائم شام کےسفارت خانے میں منعقدہ