حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے شاگرد رشید، ممتاز دینی درسگاہ مدرسہ الولایہ اسلام آباد اور حوزہ علمیہ امام محمد باقرؑ دمشق کے سابق ہونہار طالب علم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید غیور الحسنین کو المصطفیٰ بین الاقوامی یونیورسٹی قم المقدس سے اسلامی فلسفہ میں پی ایچ
Author: admin
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ انتہائی مخلص اور باہمت تنظیمی ساتھی اور عالم باعمل جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید تصور حسین جوادی کے ارتحال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ تصور حسین جوادی ملی درد رکھنے والے ایک دلیر اور پاکیزہ انسان تھے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان ،یوتھ ونگ (وحدت یوتھ) کے نومنتخب مرکزی صدر جناب مولانا تصور حسین کو ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے برادر مولانا تصور حسین کی توفیقات خیر میں اضافے کی دعا ہے۔ جناب مولانا تصور حسین ایک انتہائی مخلص، فہمیدہ
قم المقدس میں مقیم حجازی کمیونٹی نے شہدا ئے قطیف کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں متعدد بین الاقوامی شخصیات اور رہنما شریک تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی کے موقع پر تسلیت پیش کرتا ہوں۔ امام خمینیؒ ایک عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے مستضعف قوموں کو جبر و ستم کے مقابلے میں کھڑے ہو جانے کی ہمت اور طاقت دی۔ امام خمینیؒ اپنی فکر اور عمل میں
حضرت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے شاگرد رشید، ممتاز دینی درسگاہ جامعہ الولایہ اسلام آباد کے ہونہار اور حوزہ امام الباقرؑ دمشق کے سابق طالب علم حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید عباس حسینی کو المصطفیٰ بین الاقوامی یونیورسٹی قم المقدس سے اسلامی فلسفہ میں پی ایچ ڈی کے
زیادہ تر عظیم تاریخی تہذیبوں کی بنیاد مذہب پر تھی اور ان کی بنیاد ایک خاص مذہب کی تعلیمات پر رکھی گئی ۔ قرآن کریم کچھ تہذیبوں کے زوال کی وجوہات کو بیان کرتا ہے۔ قرآن کریم جو مسلمانوں کے لیے علم اور مذہبی تعلیمات کا سرچشمہ ہے، تہذیبوں کے
گزشتہ روزہ حوزہ علمیہ قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تبلیغ اور روابط ڈیسک کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری امورخارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلا س میں آمدہ ماہ محرم الحرام میں تبلیغ اور اعزام مبلغین کے امور کو زیر
بشکریہ : عربی نیوز سائٹ اضاءات
جب ریاست کے سارے ستون ، مقتدر طبقے اور حکمران خود جانب دار ہوں تو پھر امور کون سلجھائے گا؟ جو کچھ ہوا کیا وزیر داخلہ اور حکومت اس کی ذمہ دار نہیں؟۔ وزیر داخلہ کا لب ولہجہ اور دھمکیاں ، اتحادی جماعتوں کا طرز حکمرانی مافیا کے افراد کی