شہید اسماعیل ھنیئہ کا مختصر تعارف : اس عظیم فلسطینی قائد کے والدین نے اسرائیل مظالم کی وجہ سے عسقلان سے ھجرت کی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے الشاطی نامی کیمپ میں سکونت اختیار کی۔ 23 مئی 1963 کو اسی کیمپ میں شہید اسماعیل ہنیہ کی پیدائش ہوئی۔ اسماعیل ہنیہ