مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کا سالانہ علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر وعاشورا کانفرنس” / تصویریں

ادارہ الباقرؑ کے شعبہ تبلیغات "مجلس علماء امامیہ پاکستان” کے زیر اہتمام سرگودھا میں سالانہ علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر وعاشورا کانفرنس” منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع سے آئمہ مساجد اور مبلغین امامیہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مبلغین امامیہ کے اجتماع سے بزرگ عالم دین، چئیرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان حضرت علامہ راجا ناصر عباس حفظہ اللہ تعالی، سربراہ مجلس علماء امامیہ اور ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی، ادارہ الباقرؑ کے شعبہ تربیت کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید جاوید حسین شیرازی اور موسسہ باقرالعلوم قم المقدس کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے مختلف تربیتی اور علمی موضوعات پر خطابات کیے۔

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے