اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ انتہائی مخلص اور باہمت تنظیمی ساتھی اور عالم باعمل جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید تصور حسین جوادی کے ارتحال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ تصور حسین جوادی ملی درد رکھنے والے ایک دلیر اور پاکیزہ انسان تھے۔