شہدا ئے قطیف کے تعزیتی ریفرنس میں ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی خصوصی شرکت اور خطاب

قم المقدس میں مقیم حجازی کمیونٹی نے شہدا ئے قطیف کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں  متعدد بین الاقوامی شخصیات  اور رہنما شریک تھے۔

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تعزیتی ریفرنس کے شرکاء سے خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں  شہدائے قطیف کو خراج تحسین پیش کیا اوراہلِ حجاز کی استقامت کی قدر دانی کی۔

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے