قم المقدس میں مقیم حجازی کمیونٹی نے شہدا ئے قطیف کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں  متعدد بین الاقوامی شخصیات  اور رہنما شریک تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور

Read More