ح ا ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کی ایم ڈبلیو ایم شعبہ امور خارجہ کے تبلیغ و روابط ڈیسک کے اجلاس کی سربراہی

گزشتہ روزہ حوزہ علمیہ قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تبلیغ اور روابط ڈیسک کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری امورخارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلا س میں آمدہ ماہ محرم الحرام میں تبلیغ اور اعزام مبلغین کے امور کو زیر غور لایا گیا۔ اجلاس میں معاون روابط عمومی امورخارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین عادل علوی کے علاوہ مسوولین محترم و مبلغین کرام نے شرکت کی اور ماہ محرم الحرام میں اعزام مبلغین کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا۔

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے