ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا تیار الوفاء کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب

بحرین کی اسلامی تحریک تیار الوفاء کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم المقدس میں منعقدہ سیمینار میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی اور پاکستان میں اسلامی تحریک کے موضوع پر خطاب کیا۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے پاکستان کی تاسیس سے عصر حاضرتک کے تاریخی اسلامی و تحریکی سفر پر روشنی ڈالی ۔ سیمینار میں عرب دنیا خصوصا بحرین کی نمایاں سیاسی و علمی شخصیات نےشرکت کی۔

ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی مکمل گفتگو درج ذیل لنک پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے