انا لله وانا اليه راجعون
برادر عزیز و ارجمند جناب حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی والدہ مکرمہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ مغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور برادر عزیز جناب علامہ سید حسنین عباس گردیزی و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے