پاکستان آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اور اس ملک کے شہریوں کی اکثریت مذھبی اعتبار سے اہل سنت ہیں ۔ جبک شیعہ مذھب کے شہریوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ شیعہ کی تعداد کسی لحاظ سے کم نہیں اور یہ غیر موثر نہیں

Read More