ان دنوں ایران اور امریکہ کے درمیان پس پردہ ایک گھمسان کی جنگ جاری ہے۔امریکہ نے مجبور ہوکر مختلف ذرائع سے تین پیغامات بھجوائے ہیں۔ آخری پیغام عمان کے توسط سے تہران کو موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں واشنگٹن نے تہران سے چند نئے مطالبات اور چند پرانے تنازعات