زائرین کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی طرف سے کوششیں جاری
چہلم امام حسینؑ کے زائرین کی مشکلات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا عراقی حکام اور رہنماوں سے مسلسل رابطہ، مشکلات کے حل کا مطالبہ




