زائرین امام حسینؑ کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا عراقی حکام اور رہنماوں سے رابطہ، مشکلات کے فوری حل کا مطالبہ

زائرین حضرت ابا عبداللہ الحسینؑ کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی حکام اور رہنماوں سے رابطہ کیا اور زائرین کی مشکلات کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے

image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے