غدیر و عاشورا کی مناسبت سے مجلس علماء امامیہ کے سالانہ علاقائی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز گجرات میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ اور چکوال کے اضلاع سے آئمہ جمعہ جماعت اور مبلغین امامیہ