بانیان پاکستان اسے ایک ایسی ریاست دیکھنا چاہتے تھے جہاں معاشرے کے تمام لسانی، مذہبی، دینی  اور علاقائی شناخت کے حامل طبقات مساوی زندگی گزار سکیں۔ جہاں تمام طبقات کے حقوق محفوظ اور محرومیاں دور ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امورخارجہ اور مجلس علماء امامیہ

Read More