علم و تقویٰ، عزت و شرف، عدل و انصاف، جود و کرم اور سخاوت و شجاعت کے پیکر امیر المومنین علی ابن ابی طالب (ع) کی میلاد مسعود کے موقع پر حضرت ولی عصر (عج) اروحنا لہ الفدا، رہبر مسلمینِ عالم آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ تعالیٰ، مراجع عظام، علمائے کرام، مبلغین ذی وقار اور تمام اہلِ ولاء کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔
سید شفقت حسین شیرازی