ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امورِخارجہ اور مجلس علماء امامیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدس میں شہید قاسم سلیمانیؒ کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہید قاسم سلیمانیؒ کا مکتب مزاحمت کا مکتب ہے۔