img 20220104 034415

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مرکزی تقریب میں ح ا ڈاکٹر شفقت شیرازی کی خصوصی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور بعض دیگر اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ برسی کی تقریب سے ایرانی صدر اور شہید کے اہل خانہ سمیت متعدد رہنماؤں نے خطاب کیا اور شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

img 20220104 034521
img 20220104 034521
img 20220104 034510
img 20220104 034510
img 20220104 034649 1
img 20220104 034649 1
image_pdfSave as PDFimage_printPrint
Share this post

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے