گزشتہ روز الباقر ادارہ برائے تعلیم، تحقیق، رفاہ و تبلیغ کے اسلام آباد دفتر کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ اور جامعۃ الولایہ اسلام آباد کے مہتمم اعلی حجت الاسلام و المسلمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری، جامعۃ الرضا اسلام آباد کے مہتمم اور