حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اصفہان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا: آج شہید قاسم سلیمانیؒ کا ظاہری وجودِ مبارک ہمارے درمیان نہیں ہے اور یہ امت اسلامیہ کا بہت بڑا نقصان ہے