حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شاہ پور ضلع سرگودھا سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ 31 جولائی 1965 کو علاقے کے معروف سماجی، سیاسی، مذہبی و دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے
Day: دسمبر 2، 2021
الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ علی نبینا وحبیبنا وحبیب الہ العالمین ابی القاسم محمد خاتم النبیین و علی آلہ الطیبین الطاہرین المعصومین ۔ قال اللہ الحکیم فی القرآن الکریم : اَلَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسٰلَٰتِ ٱللَّهِ وَيَخْشَوْنَهُۥ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا ٱللَّهَ ۗ وَ كَفَىٰ بِٱللَّهِ حَسِيبًا۔ الأحزاب / 39وه لوگ
’’بسم ﷲ الرحمٰن الرحيم والحمد للّٰه ربّ العالمين و به نستعين والصلاة والسلام علی سیدنا ومولانا ابی القاسم المصطفى محمد وعلی آله الطیبین الطاهرين و اصحابه المنتجبين۔ وعلی جمیع الانبیاء والمرسلین والشہداء والصدیقین‘‘. ١٩٨٢ء میں جب اسرائیل نے لبنان پر غاصبانہ قبضہ کرلیا اور دار الحکومت بیروت میں اسرائیلی فوجیں